▪️زبان پر چاہے ہزار گلے شکوے ہوں مگر خاموش ہونا، صبر کرنا سیکھا دیتی ہے
یہ اللّٰه کی محبت♥️
______
▪️زخموں سے بھرا ہونے کے باوجود دوسروں کے لیے مرہم والا بننا سیکھا دیتی ہے
یہ اللّٰه کی محبت♥️
______
▪️پھول کے بدلے تو سب پھول دیتے ہیں مگر نفرت کے بدلے پیار اور اخلاق وار دینا سیکھا دیتی ہے
یہ اللّٰه کی محبت♥️
______
▪️نفس کی خواہشات پر اور شیطان کی ہاں میں ہاں ملانے سے روک دیتی ہے
یہ اللّٰه کی محبت♥️
______
▪️گھپ اندھیروں میں رب کی رحمت سے مایوس نہ ہونا سیکھا دیتی ہے
یہ اللّٰه کی محبت♥️
______
▪️زندگی کی حقیقت سے جب ایک
دفعہ سامنا ہو جائے تو پھر سے دنیا
کے دھوکے میں نہ آنا سیکھا دیتی ہے
یہ اللّٰه کی محبت♥️
______
▪️گناہوں کی زندگی سے نکل صراطِ مستقیم پر چلنے کی کوشش میں لگا دیتی ہے
یہ اللّٰه کی محبت♥️
______
▪️جب سب دروازے بند ہوں، سب ساتھ چھوڑ جائیں ، سب رویے بیزار ہو جائیں، مگر سب سے پہلے رب کی طرف رجوع کرنے والا بننا سیکھا دیتی ہے
یہ اللّٰه کی محبت
▪️حق ماننا مشکل لگتا ہے پر دعا تو ہتھیار ہے مومن کا، دعا مانگنا سیکھا دیتی ہے
یہ اللّٰه کی محبت
➖خلیل الرحمن سجاد قاسمی آندھرا ➖
▪️ہر لمحہ رب سے باتیں کرنے کا شوق انسان کو بری عادات سے دور رکھنا سیکھا دیتی ہے
یہ اللّٰه کی محبت♥️
______۔
![]() |
| Mk Khan mustkeem official |
▪️تنہا ہو جانے کا مطلب.
یہ تھوڑی ہوتا کہ سب چھوڑ دیا جائے ؟ فرائض سے منہ موڑ لیا جائے ؟ مگر اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کو بھی اللّٰه کی راہ پر جوڑے رکھنے والا بننا سیکھا دیتی ہے
یہ اللّٰه کی محبت♥️
______
♥️میری منزل اللّٰه کی محبت♥️
♥️ہاں صرف اللّٰه کی محبت♥️
______
