کیا آپ لوگ جانتے ہیں کہ یہ شخص کون ہے
یہ شخص پروفیسر عبدالستار کے نام سے جانا جاتا ہے یہ امریکا کی شکاگو یونیورسٹی میں پیتھالوجی کا چیف پروفیسر ہے۔
انہوں نے صرف 3 سالوں میں عالم دین کا کورس کیا۔
8 ماہ میں حفظ کیا اور صرف 4 ماہ میں پیر مولانا ذوالفقار نقشبندی سے خلافت حاصل کی۔
انہوں نے نہ صرف USMLE (دنیا کا سب سے مشکل میڈیکل ٹیسٹ) کو پاس کیا بلکہ پچھلے تمام ریکارڈ کو دوڑتے ہوئے ایک ریکارڈ بنا ڈالا کہ انہوں نے سارے MCQS صرف چھ گھنٹوں میں حل کئے۔
۔pathoma video series کا سلسلہ شروع کرنے والا انسان ہے جو کہ پوری دنیا میں پیتھالوجی کے طلبا کے لئے اسٹڈی کا بہترین ذریعہ ہیں اسی لئے یہ شخص تیسرے اور چوتھے سال کے پیتھالوجی کےطلبہ کا محسن ہے ..
موصوف ایک طرف تصوف میں بھی کافی معروف ہیں اور شیخ حسین عبدالستار کے نام سے جانے جاتے ہیں اور دوسری طرف دنیا کے ہزاروں میڈیکل کے طلبہ کے استاد بھی ہیں ۔ ایسی ہوتی ہے سادگی
TABLEEGHI IJTAMAAT❣️
222
